April 17, 2026

DoaMuntaha.Com

Official Website Of DoaMuntaha Publications

Imran Yousaf Poet

“دعا منتہیٰ مشاعرہ “ " ہم محبت کی بات کرتے ہیں " مورخہ 19 اگست 2025 دعا منتہیٰ کے ہیڈ آفس واقع کوئینز سینٹر کونیز / فاطمہ جناح روڈ نزد عابد مارکیٹ قرطبہ چوک زیرِ سر پرستی دعا منتہیٰ پبلیکشنز کے پیٹرن ان چیف جناب زیارت علی غوری منعقد ہوا تقریب کی صدارت معروف اور معتبر ادبی شخصیت شاہد خیالوی نے فرمائی 🫡🫡🫡 مہمانانِ خصوصی ادبی دنیا کے دو درخشندہ ستارے جناب احتشام حسن اور صدا حیدر تھے🫡🫡 مہمانانِ اعزاز جناب افضل ساجد اور نعیم عباس ساجد تھے 🫶🫶🫶🫶🫶 مہمان شعرا کرام میں رانا اعجاز، عمران یوسف، یاسر عرفات ✌️✌️✌️ میزبان شعرا کرام ۔ ڈاکٹر دانش عزیز، اظہر عباس خان ، سعادت علی سعدی دعا منتہیٰ پبلیکشنز اپنے تمام آنے والے معزز مہمانانِ گرامی قدر کی بے حد ممنونِ احسان ہے جنہوں اس مشاعرہ کو رونق بخشی 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

“دعا منتہیٰ مشاعرہ “ ” ہم محبت کی بات کرتے ہیں ” مورخہ 19 اگست 2025 دعا منتہیٰ کے ہیڈ آفس واقع کوئینز سینٹر کونیز / فاطمہ جناح روڈ نزد عابد مارکیٹ قرطبہ چوک زیرِ سر پرستی دعا منتہیٰ پبلیکشنز کے پیٹرن ان چیف جناب زیارت علی غوری منعقد ہوا
تقریب کی صدارت معروف اور معتبر ادبی شخصیت شاہد خیالوی نے فرمائی 🫡🫡🫡
مہمانانِ خصوصی ادبی دنیا کے دو درخشندہ ستارے
جناب احتشام حسن اور صدا حیدر تھے🫡🫡
مہمانانِ اعزاز جناب افضل ساجد اور نعیم عباس ساجد تھے 🫶🫶🫶🫶🫶
مہمان شعرا کرام میں رانا اعجاز، عمران یوسف، یاسر عرفات ✌️✌️✌️
میزبان شعرا کرام ۔ ڈاکٹر دانش عزیز، اظہر عباس خان ، سعادت علی سعدی
دعا منتہیٰ پبلیکشنز اپنے تمام آنے والے معزز مہمانانِ گرامی قدر کی بے حد ممنونِ احسان ہے جنہوں اس مشاعرہ کو رونق بخشی 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

About The Author

Share This Post: