“دعا منتہیٰ ماہانہ مشاعرہ “ کی افتتاحی نشست مورخہ 11 اگست 2025 دعا منتہیٰ کے ہیڈ آفس واقع کوئینز سینٹر کونیز / فاطمہ جناح روڈ نزد عابد مارکیٹ قرطبہ چوک زیرِ سر پرستی دعا منتہیٰ پبلیکشنز کے پیٹرن ان چیف جناب زیارت علی غوری منعقد ہوئی
تقریب کی صدارت معروف اور معتبر ادبی شخصیت پروفیسر غلام حسین ساجد نے فرمائی 🫡🫡🫡
مہمانانِ خصوصی ادبی دنیا کے دو درخشندہ ستارے
جناب باقی احمد پوری اور توقیر احمد شریفی تھے🫡🫡
مہمانانِ اعزاز معتبر اور معروف ادبی حوالے جناب عرفان صادق ، نصیر احمد ، پروفیسر ڈاکٹر صغیر احمد صغیر تھے 🫶🫶🫶🫶🫶
مہمان شعرا کرام میں محترم آفتاب خان ، محترمہ رقیہ اکبر، محترمہ راحیلہ اشرف ، ہماری جان تمہاری جان مرلی چوہان ، محترم علی صدف ، محترم ندیم شیخ ، محترمہ زیب النسا واثق، ہر دل عزیز جی اے نجم ، بہت پیارے محمد آصف انصاری 🤝🤝🤝
نقابت ون اینڈ اونلی۔ احمد علی کیف ✌️✌️✌️
میزبان شعرا کرام ۔ افضل پارس، ڈاکٹر دانش عزیز، اظہر عباس خان ، سعادت علی سعدی
تلاوت حافظ محمد سلیمان غوری
دعا منتہیٰ پبلیکشنز اپنے تمام آنے والے معزز مہمانانِ گرامی قدر کی بے حد ممنونِ احسان ہے جنہوں اس مشاعرہ کو رونق بخشی 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
G.A Najam

More Posts From DM
Saima Aftab Poets evening
Guftgoo with Salman Riaz Poet
Ehtesham Hassan Key Sath Guftgoo