April 17, 2026

DoaMuntaha.Com

Official Website Of DoaMuntaha Publications

Year: 2025

دعا منتہی پبلیکیشنز کے زیرِ انتظام" ڈی ایم اسٹوڈیو" کا ڈی ایم تھریڈ آرٹ کا افتتاح معروف شاعر اور ماورا پبلشرز کے چیف ایگزیکٹیو جناب خالد شریف نے فرمایا اور بعد میں " ہم محبت کی بات کرتے ہیں " دعا منتتہی چوتھا ماہانہ مشاعرہ منعقدد ہوا تقریب کی صدارت جناب خالد شریف صاحب نے فرمائی ، مہمانِ اعزاز سجاد بلوچ اپنا کلام سناتے ہوئے
دعا منتہی پبلیکیشنز کے زیرِ انتظام" ڈی ایم اسٹوڈیو" کا ڈی ایم تھریڈ آرٹ کا افتتاح معروف شاعر اور ماورا پبلشرز کے چیف ایگزیکٹیو جناب خالد شریف نے فرمایا اور بعد میں " ہم محبت کی بات کرتے ہیں " دعا منتتہی چوتھا ماہانہ مشاعرہ منعقدد ہوا تقریب کی صدارت جناب خالد شریف صاحب نے فرمائی ، مہمانِ خاص رخشندہ نوید اپنا کلام سناتے ہوئے
دعا منتہی پبلیکیشنز کے زیرِ انتظام" ڈی ایم اسٹوڈیو" کا ڈی ایم تھریڈ آرٹ کا افتتاح معروف شاعر اور ماورا پبلشرز کے چیف ایگزیکٹیو جناب خالد شریف نے فرمایا اور بعد میں " ہم محبت کی بات کرتے ہیں " دعا منتتہی چوتھا ماہانہ مشاعرہ منعقدد ہوا تقریب کی صدارت جناب خالد شریف صاحب نے فرمائی

دُعا مُنتَہیٰ ماہانہ مُشاعَرہ “ہم مُحَبَّت کی بات کرتے ہیں” دُعا مُنتَہیٰ پَبلیکیشنز بَتاریخ چار سَتمبر ۲۰۲۵ بُروز جُمعَرات شام ۵ بجے بَمَقام ہیڈ آفس دُعا مُنتَہیٰ پَبلیکیشنز، سیکنڈ فَلور، آفس نَمبر ۳-اے، کوئینز روڈ / فاطمہ جِناح روڈ، بالمُقابِل جِناح پوسٹ گریجویٹ کالج بَرائے خَواتین، نَزد عابِد مارکیٹ، لاہَور، زیرِ سَرپَستی دُعا مُنتَہیٰ پَبلیکیشنز کے پَیٹرَن اِن چیف جَناب زِیارَت عَلِی غَوری مُنعَقِد ہُؤا۔
“دعا منتہیٰ ماہانہ مشاعرہ “ کی افتتاحی نشست مورخہ 11 اگست 2025 دعا منتہیٰ کے ہیڈ آفس واقع کوئینز سینٹر کونیز / فاطمہ جناح روڈ نزد عابد مارکیٹ قرطبہ چوک زیرِ سر پرستی دعا منتہیٰ پبلیکشنز کے پیٹرن ان چیف جناب زیارت علی غوری منعقد ہوئی تقریب کی صدارت معروف اور معتبر ادبی شخصیت پروفیسر غلام حسین ساجد نے فرمائی مہمانانِ خصوصی ادبی دنیا کے دو درخشندہ ستارے جناب باقی احمد پوری اور توقیر احمد شریفی تھے مہمانانِ اعزاز معتبر اور معروف ادبی حوالے جناب عرفان صادق ، نصیر احمد ، پروفیسر ڈاکٹر صغیر احمد صغیر تھے مہمان شعرا کرام میں محترم آفتاب خان ، محترمہ رقیہ اکبر، محترمہ راحیلہ اشرف ، ہماری جان تمہاری جان مرلی چوہان ، محترم علی صدف ، محترم ندیم شیخ ، محترمہ زیب النسا واثق، ہر دل عزیز جی اے نجم ، بہت پیارے محمد آصف انصاری نقابت ون اینڈ اونلی۔ احمد علی کیف میزبان شعرا کرام ۔ افضل پارس، ڈاکٹر دانش عزیز، اظہر عباس خان ، سعادت علی سعدی تلاوت حافظ محمد سلیمان غوری دعا منتہیٰ پبلیکشنز اپنے تمام آنے والے معزز مہمانانِ گرامی قدر کی بے حد ممنونِ احسان ہے جنہوں اس مشاعرہ کو رونق بخشی