دعا منتہی پبلیکیشنز کے زیرِ انتظام" ڈی ایم اسٹوڈیو" کا ڈی ایم تھریڈ آرٹ کا افتتاح معروف شاعر اور ماورا پبلشرز کے چیف ایگزیکٹیو جناب خالد شریف نے فرمایا اور بعد میں " ہم محبت کی بات کرتے ہیں " دعا منتتہی چوتھا ماہانہ مشاعرہ منعقدد ہوا تقریب کی صدارت جناب خالد شریف صاحب نے فرمائی
Month: October 2025
دُعا مُنتَہیٰ ماہانہ مُشاعَرہ “ہم مُحَبَّت کی بات کرتے ہیں” دُعا مُنتَہیٰ پَبلیکیشنز بَتاریخ چار سَتمبر ۲۰۲۵ بُروز جُمعَرات شام ۵ بجے بَمَقام ہیڈ آفس دُعا مُنتَہیٰ پَبلیکیشنز، سیکنڈ فَلور، آفس نَمبر ۳-اے، کوئینز روڈ / فاطمہ جِناح روڈ، بالمُقابِل جِناح پوسٹ گریجویٹ کالج بَرائے خَواتین، نَزد عابِد مارکیٹ، لاہَور، زیرِ سَرپَستی دُعا مُنتَہیٰ پَبلیکیشنز کے پَیٹرَن اِن چیف جَناب زِیارَت عَلِی غَوری مُنعَقِد ہُؤا۔